12

واٹس ایپ صارفیں کے لئیے نئی آسان تبدیلیاں

واٹس ایپ نے نئے فیچر پر کام شروع کر دیا اس میں صارفیں 13 گھنٹے تک ڈیلیٹ فار ایوری ون کا آپشن استعمال کر سکیں گے.کروڑون لوگوں کے استعمال کی وجہ سے آئے دن واٹس ایپ میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں.اس کے علاوہ واٹس ایپ نے نئ تبدیلئ یہ کر دہے ہیں کہ Silent mode بٹن متعارف کروائیں گے اس بٹن کا یہ فائدہ ہوگا کہ اگر آپ Silent Mode کے بٹن کو آن کریں گے تو آنے والے مسیجز آپ کو تنگ نہیں کریں گے اور ان مسیجز کا آپ کو نوٹیفیکشنز بھی نہیں آئے گا.اس کے علاوہ کمپنی بزنس فیچر متعارف کروائی گی،جس کے ذریعے بزنس صارفین ایک ہی ایپلیکشن سے دو پلیٹ فارم استعمال کر سکیں گے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں