12

سمارٹ عینک صرف ایک ٹچ پر کبھی قریب تو کبھی دور

جاپانی کمپنی نے جدید ایسی ٹچ عینک متعارف کروا دی جس میں آپ ایک ہی عینک سے دور اور قریب دیکھ سکتے ہیں. اب آپ کو بار بار چشمے بدلنے کی ضرورت نہیں.ٹچ فوکس کمپنی کی عینک میں کنپٹی کے پا س ایک بٹن ہے جس کو دبانے سے آپ دور کر سکتے ہیں.اس کے علاوہ اس چشمے کی خاص بات یہ ہے کہ آپ نمبرز کے مطابق دور قریب دیکھ سکتے ہیں.لیکن اس کی قیمت 2200 ڈالر کے لگ بھگ ہے۔اس کو 20 سے زائد مختلف فریموں میں پیش کیا جا ریا ہے. اس عینک میں لیکوئڈ کرسٹل سسٹم استعمال ہوا ہے جو بٹن کو استعمال کرتا ہے .

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں