53

ویرات کوہلی کے شائقین کو ملک چھوڑدیں والے بیان پرانڈین کرکٹ بورڈ ناراض

ممبئی: انڈین کرکٹ بورڈ نے کپتان ویرات کوہلی کے غصے میں شائقین کو ملک چھوڑنے والے بیان پر نارضگی کا اظہار کیا ہے۔

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے غیرملکی کرکٹرز کی تعریف پر ایک اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ ویڈیو میں مداح کو بھارت چھوڑنے کا کہہ دیا تھا۔مداح نے لکھا تھا کہ کوہلی کی بیٹنگ مجھے پسند نہیں.کوہلی کو ویسے سر پہ بٹھا لیا ہے.بھارتیوں کے مقابلوں میں مجھےآسٹریلیا کے بلے بازوں کو دیکھ کر زیادہ لطف آتا ہے.

ایک اور آفیشل نے کہاکہ اس قسم کے بیان سے کوہلی نے اپنے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں