25

سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی، وقت سے پہلےالیکشن کا اعلان

کولمبو: سری لنکا کے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کرتے ہوئے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کردیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر متھری پالا نے نامزد وزیراعظم کو مطلوبہ ووٹ نہ ملنے پر پارلیمنٹ تحلیل کردی ہے جس کے نتیجے میں ملک میں دو ماہ سے جاری سیاسی بحران مزید بڑھ گیا.

صدر سری سینا نے 2 ہفتے قبل وزیراعظم رنیل وکرما کو معزول کرکے اپوزیشن لیڈر اور سابق صدر مہندرا راجا پ کو نیا وزیراعظم مقرر کیا تھا تاہم وہ پارلیمنٹ میں اکثریت حاصل نہیں کرسکتے تھے جس کی وجہ سے صدر نے پارلیمنٹ تحلیل کردی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں