26

پہلا ٹیسٹ؛ نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز جییت راول اور ٹام لاٹہم نے کیا ہے۔
ابوظہبی ٹیسٹ کے لیے پاکستان کی ٹیم میں محمد حفیظ، امام الحق، اظہر علی، اسد شفیق,حارث سہیل، بابر اعظم، کپتان سرفراز احمد، یاسر شاہ، بلال آصف، محمد عباس اور حسن علی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں