24

کوچ مکی آرتھر کا بھی احتساب ہونا چاہیے،معین خان

میڈیاسے بات چیت کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ وکٹ کیپرکوبیٹنگ میں موقع کم ملتا ہے، نیوزی لینڈ کے خلاف ناکامی کے ذمہ دارکپتان نہیں بیٹسمین تھے. کپتان کا قومی ٹیم کے سلیکشن میں زیادہ دخل نہیں،کھلاڑیوں کی سلیکشن پر مکی آرتھر کی رائے کوفوقیت دی جاتی ہے۔ٹیم کے کوچ مکی آرتھر کا بھی احتساب ہونا چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں