16

بھارتی فوج کی فائرنگ، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید

مقبوضہ کشمیر کے ضلع پلواما کے شہر اونتی پورہ میں بھارتی فوجیوں نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔بھارتی فوج کی اس ظالمانہ بربریت پہ کشمیریوں نے احتجاج کیا۔علاقے میں بھارتی انتظامیہ نے انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر دی ہے۔کشمیریوں نے احتجاج جاری رکھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں