13

امریکی سینیٹ کی یمن جنگ میں سعودی عرب کی امداد ختم کرنے کی حمایت

امریکی سینیٹ کی یمن جنگ میں سعودی عرب کی امداد ختم کرنے کی حمایت کے حوالے سے ووٹنگ ہوئی، 63 سینیٹرز نے بحث کے حق میں جبکہ 37 نے مخالفت میں ووٹ کاسٹ کیا۔دوسری جانب ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے اگر کانگریس نے یمن جنگ کی حمایت ختم کرنے کی حتمی قرارداد منظور کی تو وہ اسے ویٹو کردیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں