162

محمد عباس نیوزی لینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں شامل نہیں

تیسرے اہم میچ سے قبل ہی پاکستان کے لیے بری خبر سامنے آئی ہے، قومی ٹیم کے اہم پیسر محمد عباس انجری کے باعث اگلے میچ سے باہر ہوگئے ہیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز ایک-ایک سے برابر ہے۔محمد عباس پریکٹس کے دوران کندھے کی انجری کا شکار ہوئے۔ ڈاکٹرز نے رپورٹ سامنے آنے کے بعد محمد عباس کو تین سے 4چارہفتوں تک آرام کا مشورہ دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں