117

امپورٹرز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے کینو کا برآمدی ہدف کم کر دیا

کینو کا برآمدی ہدف گزشتہ سال کے مقابلے میں پچاس ہزار ٹن کم کرکے تین لاکھ پچیس ہزار ٹن مقرر کیا گیا ہے۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹبل امپورٹرز ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلی اور ایف پی سی سی آئی کے نائب صدر وحید احمد کے مطابق گزشتہ سال ملک سے ریکارڈ تین لاکھ پچھتر ہزار ٹن کینو ایکسپورٹ کیا گیا۔
واضح رہے کہ کینو کی ایکسپورٹ کا آغاز یکم دسمبر سے کیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں