121

بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا امریکی گلوکار نک جونز کے دل کی ملکہ بن گئیں

بالی ووڈ اسٹار پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار نک جونز شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق پرنکا چوپڑا اور نک جونز کی شادی کی تقریب ریاست راجستھان کے شہر جودھ پور میں عیسائی رسومات کے تحت ہوئی جس میں پریانکا اور نک جونز کے عزیز و اقارب سمیت مشہور شخصیات نے شرکت کی۔شادی کی رسومات بدھ سے شروع ہوئی اور ہفتہ تک جاری رہیں گی۔ہندو رسومات کی تقریبات اتوارہوں گی۔جس میں بالی ووڈ ادکار شرکت کریں گے۔پرینکا چوپڑا کا کہنا تھا ان کاتعلق تب شروع ہوا جب نک جونز نے انھیں 2016 میں ٹوئیٹر پر ڈائیریکٹ پیغام بھیجا۔لیکن اس وقت تک پریانکا ان سے آمنے سامنے کبھی ملاقات نہیں ہوئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں